دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام جاری ہونے والے شمارے  ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اہمیت و افادیت اجاگر کرنے کےلیے افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی اور انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اجتماع منعقد کیے گئے جن میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔